Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میں ایک تحفہ خریدنا چاہتا ہوں
| |||||
لیکن مہنگا نہ ہو
| |||||
شاید ایک بیگ؟
| |||||
آپ کونسا رنگ چاہتے ہیں؟
| |||||
کالا، بھورا یا سفید؟
| |||||
بڑا یا چھوٹا
| |||||
کیا میں یہ دیکھ سکتا ہوں؟
| |||||
کیا یہ چمڑے کا ہے؟
| |||||
یا کیا یہ پلاسٹک کا ہے؟
| |||||
چمڑے کا ہے
| |||||
یہ بہت اچھی کوالٹی کا ہے
| |||||
اور اس بیگ کے قیمت بھی بہت مناسب ہے
| |||||
یہ مجھے پسند ہے-
| |||||
یہ میں لوں گا-
| |||||
کیا میں اسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
| |||||
یقینًا
| |||||
ہم اسے تحفے کے طور پر پیک کرتے ہیں-
| |||||
وہاں اس طرف کاونٹر ہے-
| |||||